کریمی فروٹ چاٹ:

کریم پیکٹ: دو عدد-

آئسنگ شوگر: آدھا کپ-

کالی مرچ پاؤڈر: ایک چائے کا چمچ-

نمک: آدھا چائے کا چمچ-

انار: ایک کپ-

انگور: ایک کپ-

اسٹرابیری: ایک کپ -

سیب: ایک کپ -

کیلا: ایک کپ -

فروٹ کاک ٹیل: ایک کپ

ترکیب: سب سے پہلے ایک باؤل میں کریم، آئسنگ شوگر، کالی مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کراچھی طرح مکس کریں۔ اب اس میں انار، سیب، انگور، اسٹرابیری، کیلے اور فروٹ کاک ٹیل ڈال کراچھی طرح مکس کریں، کریمی فروٹ چاٹ تیار ہے۔ پھرایک ڈش میں کٹی ہوئی اسٹرابیری کی تہہ لگا کراس میں تیار کریمی فروٹ چاٹ ڈالیں اور سرو کریں

Powered byVectraCom