آلو اور زیتون کا رشین سلاد:

گاجر: دو کپ

مٹر: ڈیڑھ کپ

آلو مایونیز: ایک کپ

کریم: ایک چوتھائی کپ

نمک: حسبِ ذائقہ

کالی: دو کپ

مرچ: آدھا چائے کا چمچ

سرکہ آدھا کپ: ایک کھانے کا چمچ

زیتون کا تیل: دو کھانے کے چمچ

کھیرا : آدھا کپ

ہرا دھنیا: آدھا کپ

ترکیب: سب سے ہیلے ایک پین میں پانی ڈال کر گاجر، مٹر اور آلو کو گلنے تک پکائیں، اب ایک باؤل میں مایونیز، گاجر مٹر، آلو، نمک، کالی مرچ،سرکہ، کھیرا،ہرا دھنیا اور زیتون کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں، پھرایک کھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ٹھنڈا ٹھنڈا سرو کریں۔

Powered byVectraCom