ایگ پکوڑے:

"چاٹ مصالحہ کے اجزاء:-

زیرہ پاؤڈر: دو کھانے کے چمچ-

ثابت لال مرچ: پندرہ عدد-

سونف: ایک کھانے کا چمچ-

ثابت دھنیا: چار کھانے کے چمچ-

ٹاٹری: ایک کھانے کا چمچ-

کالی مرچ پاؤڈر: ایک کھانے کا چمچ-

اجوائن: ایک چائے کا چمچ-

کالا نمک: ایک کھانے کا چمچ-

ادرک پاؤڈر: ایک چائے کا چمچ-

آم چور: ایک کھانے کا چمچ-

مکرونی چاٹ کے اجزاء:-

تیل: حسبِ ضرورت-

مکرونی: ڈیڑھ کپ (ابلی ہوئی)-

آلو: ایک کپ (ابلے ہوئے)-

شملہ مرچ: تین چوتھائی کپ-

پیاز: ایک عدد-

ٹماٹر: دو چھوٹے-

ہرا دھنیا: آدھا کپ-

نمک: حسبِ ذائقہ-

چاٹ مصالحہ: دو کھانے کے چمچ-

ہری مرچ: دو سے تین عدد-

املی چٹنی: تین کھانے کا چمچ-

لیموں کا رس: دو کھانے کا چمچ

"

ترکیب: سب سے پہلے ایک باؤل میں پیاز، گاجر، ٹماٹر، شملہ مرچ، بیسن، چاول کا آٹا، دھنیا پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، نمک، کُٹی لال مرچ اور پانی ڈال کر اس کو اچھی طرح مکس کریں، اب ابلے ہوئے انڈوں کو سلائس میں کاٹ لیں، پھر پکوڑوں کا مکسچر اپنے ہاتھ میں لے کر اس پر انڈے کا سلائس رکھیں اور مزید پکوڑہ مکسچر سے ڈھانپ کر انڈے کی شکل بنائیں، اب ان پکوڑوں کو کرسپی اور اچھی طرح پک جانے تک فرائی کرلیں، ایگ پکوڑے تیار ہیں۔

Powered byVectraCom